انسانی جسم میں جگر نہایت ہی اہم اور
نازک عضو ہے اور انسانی مشین میں یہ عضو سب سے اہم پرزہ ہے جس طرح کسی مشین کے
پرزے کی خرابی سے مشین کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے اسی طرح جگر کی کمزوری جگر کی
گرمی یا کسی بھی نفس سے انسانی صحت تندرستی پر نہایت برا اثر پڑتا ہے
Translated
into English
The liver is
the most important and delicate organ in the human body and it is the most
important part in the human machine. Human health is badly affected
Symptoms
علامات
جگر میں گرمی کی وجہ سے جگر کی جگہ پر
جلن اور درد سا محسوس ہونے لگتا ہےپاخانہ خشک آنے لگتا ہے بھوک کم ہو جاتی ہے اور
ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے کئی مریضوں کا سر چکرانے لگتا ہے پیشاب س رخ رنگ کا آتا ہے اور پیاس بہت زیادہ
لگتی ہے
Translated
into English
Heat in the
liver causes burning and pain at the site of the liver. Stools begin to dry
out. Appetite decreases and digestion is impaired. Many patients feel dizzy.
Urine turns red and they are very thirsty. Sounds great
Treatment علاج
15g |
Damson آلوبخارہ |
10g |
Tamarind
املی |
7g |
Cucumber مغز کھیرا |
5g |
Carrot
seeds گاجر کا بیج |
3 number |
Cardamom الائچی |
آپ نے سب سے پہلے گاجر کھیرےکے بیج اور الائچی کو کوٹ لینا ہے پھر آپ نے
ایک گلاس پانی میں یہ چاروں چیزیں ڈال کر 12 گھنٹے رکھنی ہے اور پھر آپ نے ان سب کو
اچھی طرح سے مل کر اوپر سے پانی نتھار لینا ہے اس پانی میں تھوڑی سی چینی حل کرکے آپ
نے یہ پانی تھوڑا سا گرم کر لینا ہےاور پھر اس کوپی لینا ہے یہ عمل آپ نے دن میں دو
بار کرنا ہے صبح و شام
Translated
into English
First you
have to coat the carrot, cucumber seeds and cardamom, then you have to put
these four things in a glass of water and keep it for 12 hours and then you
have to mix them all well and wash the water from the top. By dissolving a
little sugar in it, you have to heat this water a little and then take this
cup. You have to do this process twice a day, morning and evening.
0 تبصرے