آج ہم آپ کیلئے بہت ہی خاص نسخہ لے کر حاضر
ہوئے ہیں یہ نسخہ مثانے کی کمزوری اور مثانے کی گرمی کے متعلق ہے مثانے کی کمزوری اور
مثانے کی گرمی گرم چیزوں کے استعمال اور چکنی اور بازاری چیزوں کی استعمال کرنے سے
ہوتی ہے اس کی وجہ سے انسان کا پیشاب سرخ مائل ہو جاتا ہے اس لیے ہم بہت ہی خاص نسخہ لے کرحاضر ہوئے ہیں
Translated into English
Today we
have come up with a very special prescription for you. This prescription is
about bladder weakness and bladder heat. Bladder weakness and bladder heat is
caused by the use of hot items and greasy and commercial products. Human urine
turns red, so we have come here with a very special prescription
Treatment علاج
3numberعدد |
Plum آلوبخارہ |
5g |
Tamarind املی
|
آپ نے ان دونوں چیزوں کو رات کو پانی کے
ایک گلاس میں بھگو دینا ہے اور صبح آپ نے اس میں سے آلو بخارا اور املی کو نکال کر
کھا لینا ہے اور پھر پانی کو پی لینا ہے یہ عمل آپ نے بیس دن کرنا ہے انشاء اللہ اللہ
آپ کو شفا عطا فرمائے گا
Translated into English
You have to
soak these two things in a glass of water at night and in the morning you have
to take out the potato and tamarind from it and eat it and then drink the
water. You have to do this for twenty days, God willing. God will heal you
0 تبصرے