انسانی جسم میں جگر نہایت ہی اہم اور نازک
عضو ہے اور انسانی مشین میں یہ عضو سب سے اہم پرزہ ہے جس طرح کسی مشین کے پرزے کی خرابی
سے مشین کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے اسی طرح جگر کی کمزوری جگر کی گرمی یا کسی بھی نفس
سے انسانی صحت تندرستی پر نہایت برا اثر پڑتا ہے
Translated
into English
The liver is
the most important and delicate organ in the human body and it is the most
important part in the human machine. Human health is badly affected
Symptoms
علامات
جگر میں گرمی کی وجہ سے جگر کی جگہ پر جلن
اور درد سا محسوس ہونے لگتا ہےپاخانہ خشک آنے لگتا ہے بھوک کم ہو جاتی ہے اور ہاضمہ
خراب ہو جاتا ہے کئی مریضوں کا سر چکرانے لگتا ہے پیشاب س رخ رنگ کا آتا ہے اور پیاس بہت زیادہ لگتی
ہے
Translated
into English
Heat in the
liver causes burning and pain at the site of the liver. Stools begin to dry
out. Appetite decreases and digestion is impaired. Many patients feel dizzy.
Urine turns red and they are very thirsty. Sounds great
Treatment علاج
250g |
Yogurt دہی |
25g |
Watermelon
kernels مغزتربوز |
آپ نے مغزتربوز شام کو پانی میں بھگوکر
رکھ دینے ہیں اور آپ نے ان مغزو کو صبح پانی سے نکال کر دہی میں ڈال کر ملک شیک بنا
لینا ہے اور اس کو نہار منہ پینا ہے یہ عمل آپ نے 7 دن کرنا ہے انشاللہ آپ ٹھیک ہوجائیں
گے
Translated
into English
You have to
soak the nuts in water in the evening and you have to take them out of the
water in the morning and put them in yogurt to make Malik Shake and drink it
admiringly. You have to do this process for 7 days. Inshallah you will be fine.
Will
0 تبصرے