جریان اور احتلام یہ ایسی بیماریاں ہیں جن کی وجہ سے انسان بہت کمزور ہو جاتا ہے اور انسان کے گھٹنوں سے آوازیں آنا شروع ہو جاتی ہیں

Translated into English

These are diseases that cause a person to become very weak and make noises from the person's knees.

Definition of sleep  احتلام کی تعریف

احتلام ہم کو اس وقت ہونا شروع ہوتا ہے جب ہم اپنی نسل آگے بڑھانے کے لائق ہو جاتے ہیں اگر ہم کو احتلام ہر روز ہو نے لگے یا ہفتے میں تین سے چار بار ہونے لگے تو اس کو احتلام کی بیماری کہا جاتا ہے

Translated into English

Sleepiness begins when we are able to continue our race. If we start dreaming every day or three to four times a week, it is called sleep sickness.

Sleep of symptoms احتلام کی علامات

احتلام کی علامات احتلام معدے کی خرابی کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے خشکی کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے اور یہ گندی ویڈیو دیکھنے کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے اور اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم کسی لڑکی سے بات کر رہے ہوتے ہیں تو اس وقت بھی ہوجاتا ہے اس کی بہت سے صورتحال ہے

Translated into English

Sleep symptoms Sleep deprivation can be caused by an upset stomach, it can also be caused by dryness, and it can also be caused by watching nasty videos, and often we are talking to a girl. So even now it happens in many situations

Symptoms of Flow جریان کی علامات

جریان ایک بہت خطرناک بیماری ہے جب ہم پیشاب کرتے ہیں تو اس سے پہلے لیس دار مواد کا خارج ہونا یا پیشاب کرنے کے بعد لیس دار مواد کا خارج ہونا اور یاجب ہم پکانے کی صورت میں تھوڑا سا زور لگاتے ہیں تو اس وقت لیس دار مواد کا خارج ہونا جریان کی علامات ہے

Translated into English

Diarrhea is a very dangerous disease. When we urinate, there is discharge of laxative material before or after urination, and when we apply a little pressure in case of cooking, then laxative material. Discharge is a symptom of diarrhea

Treatment    علاج

100g

Cinnamon     دار چینی

 

آپ نے دار چینی کو اچھی طرح پیس لینا ہے اور آپ نے ایک چھوٹا چمچ دارچینی کا دودھ میں ڈال کر دو چمچ شہد کے اور ایک چمچ اسپغول چھلکا ڈال کر اچھی طرح سے مکس کر کے شام کو سوتے وقت استعمال کرنا ہے انشاءاللہ اللہ آپ کو شفا عطا فرمائے گا

Translated into English

You have to grind the cinnamon well and you have to put a teaspoon of cinnamon in the milk, add two teaspoons of honey and a teaspoon of spaghetti peel, mix it well and use it in the evening while sleeping, God willing. Will heal

Avoidance   پرہیز

چاول آلو بڑا گوشت ڈال دینا چکنائی والی چیزیں بازاری چیزیں استعمال نہیں کرنی

Translated into English

Rice Potatoes Pour large meats. Don't use greasy things