Jaryan Jiryan Jaryaan or flow

 

 




جریان کی کئی اقسام ہوتی ہیں پشاب کرنے سے پہلے لیس دار مواد کا اخراج پیشاب کرنے کے بعد لیس دار مواد کا اخراج اور پخانے کے وقت تھوڑا سا زور لگاتے وقت لیس دار مواد کا اخراج جریان کہلاتا ہے وہ شخص جو جریان کی ان وجوہات کو لے کر بہت پریشان ہیں ان کے لیے ہم ایک بہت ہی کامیاب نسخہ لے کر حاضر ہوئے ہیں یہ نسخہ ہر قسم کے جریان کو ختم کر دے گا

Translated into English

There are several types of discharge. Discharge of laced material before urination. Excretion of laced material after urination and discharge of laced material with slight pressure during urination. They are very worried. We have come up with a very successful prescription for them. This prescription will eliminate all kinds of problems.

Treatment    علاج

   50g

Asgandh Nagori       اسگندناگوری

   50g

Listen to Mickey               سنا مکی

   50g

White Cumin                      زیرہ سفید

   50g

Badhari Qand                 بدھاری قند

   50g

Bill Gary                     بل گری

 

ان سب چیزوں کو آپ نے پیس کر سفوف بنا لینا ہے اور اس سفوف کو آپ نے صبح دوپہر اور شام کو تین ٹائم چائےوالا چھوٹا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کرنا ہے انشاء اللہ آپ ٹھیک ہوجائیں گے

Translated into English

You have to grind all these things to make a powder and you have to use this powder in the morning, afternoon and evening with three teaspoons of water. Inshallah you will be fine.

Avoidance     پرہیز

انڈے پالک تلی ہوئی چیزیں فاسٹ فوڈ وغیرہ استعمال نہیں کرنے

Translated into English

Don't use fried eggs, fast food, etc.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے