یہ ان عورتوں کیلئے نسخہ ہے جن کو پریڈ ٹائم پر نہیں آتے ہیں تو عورتیں بہت پریشان ہو جاتی ہیں اور وہ عورتیں جن کو پریڈ ٹائم پر نہیں آتے وہ اس نسخے کو ضرور پڑھیں اور عورتوں میں پریڈ تقریبا 28 دن کے وقفے سے آتے ہیں
اس کا یہ مطلب نہیں کے پریڈ کی باقاعدگی
ہر عورت یا خواتین کو ہوتی ہے کچھ خواتین جن میں پریڈ 23سے 35 دن کے درمیان آتے ہیں ایسی خواتین جن کو پریڈ کبھی 20 دن بعد آتے ہیں
کبھی 25دن اور کبھی 30 دن کے بعد آتے ہیں اور کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ انہیں
35 دن کے بعد آتے ہیں
ان عورتوں کو پریڈ کی باقاعدگی کا مسئلہ
ہوتا ہے یہ مہینے میں 2 دفعہ یا اس سے زیادہ دفعہ یا 2 سے 3ماہ کے بعد آئے تو ان کو
بھی پریڈ کا مسئلہ ہوتا ہے
Translated into English
This is a prescription for women who do not come on parade time, women
get very upset and women who do not come on parade time must read this
prescription and in women parades come with an interval of about 28 days.
This does not mean that the regularity of the parade is for every woman
or women. Some women in which the parade comes between 23 and 35 days.
Sometimes they come after 35 days
These women have a problem with the regularity of the parade. They come
twice a month or more or after 2 to 3 months they also have a problem with the
parade.
Symptoms علامات
اکثر خواتین میں ہارمونز کی خرابی کی وجہ
سے پریڈ پرابلم آتی ہیں پریشانی کی وجہ سے پریڈ پروبلم بھی آتی ہیں خوراک میں پروٹین
اور دوسری ضروریات ا جزا کی کمی کی وجہ سے بھی پریڈ پروبلم آتی ہیں وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی پرابلم آتی ہیں اور وزن
میں بہت زیادہ کمی کی وجہ سے بھی پرابلم آجاتی ہیں
Translated into English
Most women have parade problems due to hormonal disorders. Anxiety also
causes parade problems. Lack of protein and other nutrients in the diet also
causes parade problems. Being overweight also causes problems. And too much
weight loss can lead to problems
Treatment علاج
70g |
Sindh سنڈھ |
70g |
Always white تل سفید |
70g |
Jaggery گڑ |
پانی کا ایک گلاس میں 5 گرام سنڈھ اور
5 گرام تل سفید اور 10گرام گڑ ڈال کر آپ نے پانی کو آگ یا گیس کے چلے پر رکھ دینا ہے
جب یہ آدھا گلاس پانی رہ جائے تو اس کو نیچے اتار لینا ہےاور اس کو اچھی طرح پون لینا
ہے اور اس کو گرم گرم استعمال کرنا ہے یاد رکھیں کہ اس کو آپ نے نہار منہ استعمال کرنا
ہے اور شام کو آپ کھانا کھانے کے بعد بھی استعمال کرسکتے ہیں اور آپ نے اسے 30 دن استعمال
کرنا ہے اللہ آپ کو شفا عطا فرمائے گا
Translated into English
In a glass of water, put 5 grams of sindh and 5 grams of white sesame
and 10 grams of gar. You have to put the water on the fire or gas stove. Take
it and use it hot. Remember that you have to use it orally and in the evening
you can use it even after eating and you have to use it for 30 days. Allah will
heal you.
0 تبصرے