یہ ان عورتوں کیلئے نسخہ ہے جن کو پریڈ ٹائم پر نہیں آتے ہیں تو عورتیں بہت پریشان ہو جاتی ہیں اور وہ عورتیں جن کو پریڈ ٹائم پر نہیں آتے وہ اس نسخے کو ضرور پڑھیں اور عورتوں میں پریڈ تقریبا 28 دن کے وقفے سے آتے ہیں

اس کا یہ مطلب نہیں کے پریڈ کی باقاعدگی ہر عورت یا خواتین کو ہوتی ہے کچھ خواتین جن میں پریڈ 23سے 35 دن کے درمیان آتے ہیں  ایسی خواتین جن کو پریڈ کبھی 20 دن بعد آتے ہیں کبھی 25دن اور کبھی 30 دن کے بعد آتے ہیں اور کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ انہیں 35 دن کے بعد آتے ہیں

ان عورتوں کو پریڈ کی باقاعدگی کا مسئلہ ہوتا ہے یہ مہینے میں 2 دفعہ یا اس سے زیادہ دفعہ یا 2 سے 3ماہ کے بعد آئے تو ان کو بھی پریڈ کا مسئلہ ہوتا ہے

Translated into English

This is a prescription for women who do not come on parade time, women get very upset and women who do not come on parade time must read this prescription and in women parades come with an interval of about 28 days.

This does not mean that the regularity of the parade is for every woman or women. Some women in which the parade comes between 23 and 35 days. Sometimes they come after 35 days

These women have a problem with the regularity of the parade. They come twice a month or more or after 2 to 3 months they also have a problem with the parade.

Symptoms       علامات

اکثر خواتین میں ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے پریڈ پرابلم آتی ہیں پریشانی کی وجہ سے پریڈ پروبلم بھی آتی ہیں خوراک میں پروٹین اور دوسری ضروریات ا جزا کی کمی کی وجہ سے بھی پریڈ پروبلم آتی ہیں وزن  زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی پرابلم آتی ہیں اور وزن میں بہت زیادہ کمی کی وجہ سے بھی پرابلم آجاتی ہیں

Translated into English

Most women have parade problems due to hormonal disorders. Anxiety also causes parade problems. Lack of protein and other nutrients in the diet also causes parade problems. Being overweight also causes problems. And too much weight loss can lead to problems

Treatment علاج

100g

 Celery   اجوائن

 

اجوائن کو آپ نے پیس لینا ہے اور اس کو کسی جار میں بند کر لینا ہے آپ نے چائےوالا چھوٹا چمچ اجوائن کا نیم گرم پانی میں مکس کر کے نہار منہ لینا ہے اور شام کو سونے سے پہلے نیم گرم پانی سے لینا ہے اور آپ نےاجوائن  کے بعد دودھ کا استعمال نہیں کرنا آپ نے یہ نسخہ ایک ماہ تک استعمال کرنا ہے انشاء اللہ آپ ٹھیک ہوجائیں گے

Translated into English

You have to grind the celery and put it in a jar. You have to mix a teaspoon of celery in lukewarm water and take it in the evening and take it with lukewarm water before going to bed in the evening. After not using milk, you have to use this prescription for one month. Inshallah, you will be fine.