لیکوریا ایک ایسی مرض ہے جو زندگی بہت مشکل
بنا دیتی ہے اس مرض میں نہ ہی تو عورت جیتی
ہے اور نہ ہی مر سکتی ہے یہ مرض بہت تکلیف دیتی ہے
Translated into English
Licorice
is a disease that makes life very difficult. If you dont have this disease, you
cant live or die. This disease is very painful.
Symptoms علامات
اس کی علامات سر درد کمر درد پیٹ میں بھرا
پن آنکھوں میں درد سستی چڑچڑاپن وغیرہ ہیں
Translated into English
Symptoms
include headache, back pain, bloating, eye pain, lethargy, irritability, etc.
Treatment علاج
Tragacanth
Gum گوند کتیرا 100g
Egyptian مصری 100g
ان دونوں چیزوں کو اکٹھا پیس کر نیم گرم
دودھ میں ایک بڑا چمچ ڈال کر صبح و شام استعمال کریں اور ان کے ساتھ بھوجے چنے اور
ناریل کا استعمال بھی ضرور کریں اور اپنے ارد گرد بہت سے لال چیزیں ہوتی ہیں جنہیں
ہم کھاتے ہیں وہ بھی استعمال کریں
Grind these two things together and put a tablespoon in lukewarm milk
and use it in the morning and evening And be sure to use lentils and
coconuts with them and there are a lot of red things around us that we also
use.
0 تبصرے