جب ہمارے گلے میں درد سوجن یا زخم بن جاتے
ہیں
تو ہمارا دل نہیں کرتا کہ ہم کھانا
کھائیں اگر ہم کو بھوک لگی ہو تو اس کے باوجود ہم کھانا نہیں کھاتے کیوں کہ ہمارے گلے
میں درد ہوتا ہے اس سے اچھا تو ہم بھوک ہی برداشت کر لیتے ہیں
Translated into Enghlis
When our
throats become swollen or sore, our heart does not want us to eat. If we are
hungry, we still do not eat because we have a sore throat. Better than that, we
endure hunger. Let's do it
Treatment علاج
125گرام جوائین
جوائن کو اپ نے صاف کرنا ہے اور اس کے بعد
ایک بڑا گلاس پانی کا اس میں ایک بڑا چمچ اجوائن کا ڈال کر پانی کو گرم کرنا ہے جب
پانی آدھا گلاس رہ جائے تو اسے نیچے اتار کر اچھی طرح سے جوائن کو پن لینا ہے اور اس
کو پینا ہے یہ عمل دن میں ایک بار کرنا ہے
Translated into English
This joint
has to be cleaned on its own and then a large glass of water with a tablespoon
of celery in it is to heat the water. When half a glass of water is left, take
it down and pin the joint well. Drink it. Do this once a day
0 تبصرے