Likoria

    






یہ نسخہ ان عورتوں کیلئے ہے جن کو لیکوریا کی بہت تکلیف ہوتی ہے کمر درد ٹانگوں میں درد جسمانی تھکاوٹ چہرے کی رنگت میں پلا ہٹ ہے اگر آپ لیکوریاکی تکلیف میں مبتلا نہیں ہے تو پھر بھی آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ یہ کمر درد جسمانی تھکاوٹ جسم میں آئرن اور کیلشیم کی کمی اور جسمانی کمزوری کے لیے بہت مفید دوا ہے

Translated into English

  This prescription is for women who suffer from licorice. Back pain. Leg pain. Leg fatigue. Physical fatigue. Fatigue is a very useful medicine for iron and calcium deficiency and physical weakness in the body

Treatment    علاج           

  50g

             Starch          نشاستہ

  50g

             Waist tigh  کمر کس

  50g

             Singhade  سنگھاڑے

آپ نے کمر کس کو دیسی گھی میں اچھی طرح بھون دینا ہے اور پھر کمر کس کو آپ نے نیچے اتار کر ٹھنڈاہونے دینا ہے اور جب کمر کس ٹھنڈی ہوجائے تو پھر سنگھاڑا کمر کس اور نشاستے کو اچھی طرح سے پیس لینا ہے  اور پھر آپ نے اچھی طرح مکس کرکے 20 دن استعمال کرنا ہے اس کا استعمال کرنے کا طریقہ چائےوالا چھوٹا چمچ صبح و شام گرم دودھ کے ایک کپ سے استعمال کرنا ہے

Translated into English

You have to fry the waist well in desi ghee and then you have to take the waist down and let it cool down. Mix well and use for 20 days. How to use

 

 

 

 

 

 

 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے