السلام علیکم آج ہم آپ کے لیے بہت ہی قیمتی اور مفید نسخہ لے کر حاضر ہوئے ہیں وہ لوگ جو موٹاپے کی وجہ سے بہت پریشان ہیں وہ پریشان ہونا چھوڑ دیں کیونکہ ہم موٹاپے کے متعلق ایک بہت ہی مفید اور اچھا نسخہ لے کر حاضر ہوئے ہیں یہ نسخہ سستا بھی ہے اور بہت فائدے مند بھی ہے یہ آپ کو بالکل سمارٹ بنا دے گا
Translated
into English
Hello, today
we have come to you with a very valuable and useful prescription. Those who are
very worried about obesity, stop worrying because we have come with a very
useful and good prescription about obesity. This version is cheap and very
useful, it will make you very smart
Treatment علاج
50g |
Celery اجوائن |
50g |
White cumin زیرہ
سفید |
100g |
Linseed السی |
آپ نے ان تین چیزوں کو پہلے تو ے پر تھوڑا
سا گرم کر لینا ہےپھر ان کو الگ الگ پیس کار مکس کر دینا ہے اور آپ نے اس کو دو ٹائم
کھانا ہے صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی کے ساتھ چائے والا چھوٹا چمچ ایک صبح لینا ہے اور
شام ک وقت نیم گرم پانی سے کھانا ہے اس کے بعد آپ نے کوئی چیز نہیں کھانی
Translated into English
You have to warm these three things a little bit
first, then mix them separately and you have to eat it twice a day, on an empty
stomach in the morning, take a teaspoon with lukewarm water in the morning.
Yes, and in the evening you have to eat with lukewarm water. After that you
have not eaten anything
0 تبصرے