آج ہم آپ کے لئے بہت ہی مفید نسخہ لے کر
حاضر ہوئے ہیں یہ نسخہ عورتوں کے بالوں کی بارے میں ہے بہت سی عورتوں کے بال گرنا اور
دو موہے ہو جاتے ہیں ان کا سب سے زیادہ مسئلہ
پریڈ پروبلم سردرد یا قبض ہے اگر آپ ان دتینوں بیماریوں میں سے کسی میں بھی
مبتلا نہیں ہیں تو آپ یہ نسخہ استعمال کریں انشااللہ آپ کے بال بلکل ٹھیک ہوجائیں گے
گرنااورتودو ونہے ختم ہو جائیں گے آپ کے بال لمبے اور شانگ دار ہو جائیں گے
Translated
into English
Today we
have come up with a very useful recipe for you. This recipe is about women's
hair. Many women lose their hair and become dizzy. Their biggest problem is the
parade problem. Headache or constipation. If you are not suffering from any of
the two ailments then you should use this prescription.
Treatment علاج
150g |
Coconut oil تیل ناریل |
100g |
Rogan Arand روغن ارنڈ |
50g |
almond oil روغن بادام |
150g |
Mustard oil تیل سرسوں
|
100g |
Oil up تیل کسو |
50g |
Rogan Klonji روغن کلونجی |
100g |
Rogan Amla روغن آملہ |
50g |
Olive oil روغن زیتون |
آپ نے ان سب تیلوں کو مکس کر لینا ہے اور
ایک دن لگانا ہے اور دوسرے دن نہا لینا ہے پھر لگا لینا ہے اس طرح ان تیلوں کا استعمال
کرنا ہے
Translated
into English
You have to
mix all these oils and apply it one day and take a bath the next day and then
apply it. This is how to use these oils.
0 تبصرے