Face Pimples / chehre ke dane

 



آج ہم آپ کیلئے بہت ہی خاص نسخہ لے کر حاضر ہوئے ہیں یہ نسخہ چہرے کے دانوں کے متعلق ہیں نہ پرہیزی کی وجہ سے چہرے پر دانے بن جاتے ہیں جب ہم گرم چیزیں یا تلی ہوئی چیزیں کھاتے ہیں تو ہمارا معدہ خراب ہو جاتا ہے چہرے کے دانوں کی دو اور بہت اہم وجوہات ہیں قبض اور ماہواری اس کو ہم پریڈ پرابلم اور مینسیز پرابلم بھی کہتے ہیں اگر عورتوں میں سے کوئی عورت ان امراض میں مبتلا ہے تو پھر پہلے وہ ان امراض کا علاج کروائے پھر وہ اس نسخے کو استعمال کرے

Translated into English

Today we have come up with a very special prescription for you. This prescription is about the pimples on the face, not pimples on the face due to dieting. When we eat hot things or fried foods, our stomach gets upset. There are two more important causes of constipation and menstruation. We also call it Parade Problem and Menstrual Problem. If any woman suffers from these diseases, then she should first treat these diseases and then she should use this prescription.

Treatment    علاج

25g

Bitter gourd water   کریلے کا پانی

10

gram flour                            بیسن

2g

Lime                                    لیموں

 

آپ نے کریلوں کے پانی میں بیسن کا ایک چمچ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لینا ہے اور پھر آپ نے اس میں دو قطرے لیموں کے ڈال لینے ہے اور اس کو بھی اچھی طرح مکس کر لینا ہے پھر آپ نے اس پیسٹ کو دن میں ایک بار لگانا ہے اور اس کو آپ نے 10 منٹ لگا کر چہرہ دھو لینا ہےانشااللہ چہرہ بالکل صاف ہو جائے گا

Translated into English

You have to put a spoonful of basin in the water of crabs and mix it well and then you have to put two drops of lemon in it and mix it well then you can apply this paste once in a day. You have to apply the bar and wash your face after 10 minutes. Inshallah, your face will be completely clean.


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے