آج ہم آپ کے لیے بہت ہی قیمتی نسخہ لے کر
حاضر ہوئے ہیں یہ نسخہ معدہ کے السر کے بارے میں ہے معدے کے السر کے دوران بہت ہی تکلیف
کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کو ہم معدے کا زخم بھی کہا جاتا ہے معدے کے اندر ایک زخم
ہو جاتا ہے جس سے معدے کا السر کہتے ہیں اور وہ بڑھ کر کبھی آنت میں بھی چلا جاتا ہے
اس سے بہت ہی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے
Translated into English
Today we
have come up with a very valuable prescription for you. This prescription is
about gastric ulcer. Gastric ulcer causes a lot of pain. It is also called
gastric ulcer. There is a sore called gastric ulcer and it sometimes grows into
the intestines and causes a lot of pain.
Reasons وجوہات
اس کی وجوہات جو لوگ بدہضمی کے شکار ہو
جاتے ہیں اور جن کو زیادہ قبض توتی ہے اور ایسی چیزوں کا استعمال کرنا جو بہت گرم ہوتی
ہے اس کی وجہ سے آپ کومعدے کا السر ہو سکتا ہے اس کے دوران جب کھانا کھاتے ہیں تو اس
وقت بہت تکلیف ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ یہ درد کم ہو جاتا ہے
Translated into English
Causes People who suffer from indigestion and who have more constipation
and using things that are too hot can cause stomach ulcers when you eat. It
hurts a lot and gradually the pain goes away
Treatment علاج
50G |
Turmeric ہلدی
|
50G |
Fennel Seed سونف |
50G |
Sleep سوئے |
20G |
Liquorice Sweet
Wood ملٹھی |
آپ نے ان سب چیزوں کو اچھی طرح صاف کر کے
پیس لینا ہے اور آپ نے اس سفوف کو کسی جار میں محفوظ کر لینا ہے چاہے والا چھوٹا چمچ
آپ نے دو وقت استعمال کرنا ہے آپ ایسے خالی پیٹ بھی استعمال کرسکتے ہیں اور کھانا کھانے
کے ایک گھنٹہ بعد میں بھی استعمال کر سکتے ہیں
Translated into English
You have to clean and grind all these things well and you have to store
this powder in a jar, even if you have to use a small spoon twice, you can also
use it on an empty stomach and eat it. Can also be used after one hour
0 تبصرے