آج ہم آپ کے لیے بہت ہی خاص نسخہ لے کر
حاضر ہوئے ہیں یہ نسخہ کھانسی نزلہ زکام گلے میں درد کے متعلق ہے جب ہم کھٹی چیزیں
کھاتے ہیں تو اس وقت ہم کو کھانسی آنا شروع ہو جاتی ہے زیادہ کھانسی آنے سے ہمارا گلا
درد کرنا شروع ہو جاتا ہے ہمارے پیٹ میں درد ہونا شروع ہو جاتی ہے اور یا جب ہم زیادہ
ٹھنڈا پانی پیتے ہیں تو اس وقت نزلہ زکام ہوجاتا ہے یا جب سردیوں کے موسم میں جب ہمیں
زیادہ سردی لگتی ہے تو اس وقت بھی نزلہ زکام ہوجاتا ہے ہے تو آج ہمیں ان تمام مرض کے
لئے ایک بہت ہی خاص نسخہ لے کر حاضر ہوئے
Translated
into English
Today we
have come up with a very special prescription for you. This prescription is
related to cough, cold, flu and sore throat. When we eat sour things, then we
start coughing. Our stomach starts to
ache and when we drink more cold water we get the common cold or when we get
more cold in the winter season we also get the common cold. So today they came to us with a very special
prescription for all these diseases
Treatment علاج
15g |
Borage گاؤزبان |
10g |
Jujube عناب |
10g |
Liquorice ملٹھی |
10g |
Fennel Seed سونف |
7g |
Cinnamon دار چینی |
30g |
Egyptian مصری |
آپ نے ان سب چیزوں کو صاف کرکے اکٹھا کر
لینا ہے اور ان سب چیزوں کو ایک لیٹر پانی میں ڈال کر آگ پر اُبال نے رکھ دینا ہے جب
یہ پانی ایک کپ رہ جائے تو آپ نے اس کو نیچے اتار کر اچھی طرح پون لینا ہے اور پانی
کو آپ نے پی لینا ہے یہ عمل آپ نے دن میں ایک بار کرنا ہے اور اس عمل کو مسلسل سات
دن کرتے رہنا ہے انشاء اللہ آپ ٹھیک ہو جاۓگے
Translated
into English
You have to
clean and collect all these things and put all these things in a liter of water
and put it on the fire to boil. When this water is left in a cup, you have to
take it down and blow it well. And you
have to drink water. You have to do this once a day and you have to do this for
seven days in a row. Insha'Allah you will be fine.
0 تبصرے