آج ہم آپ کے لیے بہت ہی خاص نسخہ لے کر
حاضر ہوئے ہیں یہ نسخہ معدے کے السر کے متعلق ہے السر ایک بہت ہی خطرناک بیماری ہے
معدے کے السر کے دوران انسان کے معدے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اس کو معدے کا زخم بھی
کہتے ہیں معدے کا السر تلی ہوئی چیزوں بازاری چیزوں اور چٹ پٹی چیزوں اور تیز مصالحہ
دار چیزوں کے کھانے سے ہوتا ہے اگر آپ ان چیزوں سے پرہیز نہیں کریں گے تو آپ ٹھیک نہیں
ہو پائیں گے جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو بہت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے کھانا کھانے
کے بعد میں تکلیف کم ہوتی جاتی ہے اکثر کے منہ سے پانی اترتا رہتا ہے کھٹے ڈیکار آتے
رہتے ہیں اور معدے میں سوزش ہوتی ہے اور منہ
سے بدبو آتی ہے قبض بھی ہوجاتی ہے سر میں درد ہوتا رہتا ہے معدے کی السر کے دوران بھوک
نہیں لگتی معدے کے السر کے دوران کمر میں درد بھی ہوتا ہے مریض دن بدن کمزور ہوتا جاتا
ہے اس صورت میں کھٹی اور مصالح
Translated
into English
Today we
have come up with a very special prescription for you. This prescription is
related to Peptic ulcer. Ulcer is a very dangerous disease. Peptic ulcer causes
great pain in the human stomach. It is also called Peptic ulcer. Peptic or peptic ulcer: It is caused by
eating fried foods, spicy foods, spicy foods and spicy foods. After eating, the pain subsides. Most of the
time, water comes out of the mouth. Sour belching keeps coming and there is
inflammation in the stomach and bad breath comes from the mouth. There is also
constipation. There is pain in the head.
There is no appetite during the stomach. There is also back pain during Peptic
ulcer. The patient becomes weaker and weaker day by day.
Treatment علاج
50g |
Turmeric ہلدی |
50g |
Liquorice ملٹھی |
50g |
Fennel Seed سونف |
30g |
Mint پودینہ |
30g |
Borage گاؤزبان |
آپ نے ان سب چیزوں کو اکٹھا پیس لینا ہے
اور اس کو صبح و شام دو وقت چائے والا چھوٹا چمچ تازے پانی سے استعمال کرنا ہے
Translated
into English
You have to grind all these things together and use it with a teaspoon
of fresh water twice in the morning and evening.
0 تبصرے