آج ہم آپ کے لئے بہت ہی مفید نسخہ لے
کر حاضر ہوئے ہیں یہ نسخہ عورتوں کے بالوں کی بارے میں ہے بہت سی عورتوں کے بال
گرنا اور دو موہے ہو جاتے ہیں ان کا سب سے زیادہ مسئلہ پریڈ پروبلم سردرد یا قبض ہے اگر آپ ان دتینوں
بیماریوں میں سے کسی میں بھی مبتلا نہیں ہیں تو آپ یہ نسخہ استعمال کریں انشااللہ
آپ کے بال بلکل ٹھیک ہوجائیں گے گرنااورتودو ونہے ختم ہو جائیں گے آپ کے بال لمبے
اور شانگ دار ہو جائیں گے
Translated
into English
Today we
have come up with a very useful recipe for you. This recipe is about women's
hair. Many women lose their hair and become dizzy. Their biggest problem is the
parade problem. Headache or constipation. If you are not suffering from any of
the two ailments then you should use this prescription.
Treatment علاج
250g |
Indian gooseberry املے |
250g |
reethe ریٹھا |
250g |
Shikakai سکاکائی |
آپ نے ان تینوں چیزوں کو مکس کرکے پیس لینا
ہے اور اس کی چار حصے بنا لینے ہیں اور آپ نے ان میں سے ایک حصے کورات کو دہی میں بھگو
کر رکھ دینا ہے اور صبح اس کو اچھی طرح سے مکس کر کے تین چمچ آلو ویرا کے ڈال لینےہے
اور اس کو پھر مکس کر لینا ہے اور اس کو اچھی طرح سے سر پر لگا لینا ہے جب یہ بالکل
خشک ہو جائے اس وقت آپ نے نہا لینا ہے یہ عمل آپ نے ایک ہفتے میں دو بار کرنا ہے
Translated
into English
You have to
grind these three things together and make four parts of it and you have to
soak one part of it in curd and mix it well in the morning and add three
tablespoons of potato vera. You have to
take a bath and mix it again and apply it well on the scalp. When it is
completely dry, you have to take a bath. You have to do this twice a week.
0 تبصرے