آج ہم آپ کیلئے بہت ہی مفید نسخہ لےکر حاضر
ہوئے ہیں یہ نسخہ کالے یرقان کے متعلق ہے یہ مرض بہت ہی خطرناک ہے اس مرض کے دوران
انسان کا جسم سیاہ ہو جاتا ہے یہ مرض ایک انسان سے دوسرے انسان میں خون کی ذریعے ہوتی
ہے مثال کے طور پر کسی بلیڈ کی کٹ کی وجہ سے یا انجکشن کی وجہ سے ہوتی ہے اس مرض کے
دوران انسان کی جگر پر سوزش ہو جاتی ہے اس مرض کے دوران انسان کو بھوک نہیں لگتی کالے
یرقان کا مریض چکنائی والی چیزوں سے بالکل نفرت کرتا ہے
Translated
into English
Today we
have come up with a very useful prescription for you. This prescription is
about black jaundice. This disease is very dangerous. During this disease, the
human body becomes black. This disease is transmitted from one person to
another through blood. As a result of a
blade cut or an injection, the person's liver becomes inflamed during this
disease. The person does not feel hungry during this disease. The patient with
jaundice hates greasy things
Treatment علاج
100g |
Turmeric ہلدی |
50g |
Fennel flower کلونجی |
50g |
Dried mint خشک پودینہ
|
50g |
Liquorice ملٹھی |
50g |
Fennel Seed سونف |
آپ نے ان سب چیزوں کو اچھی طرح سے پیس لینا
ہے اور ان کو مکس کر لینا ہے اور آپ نے اس کو صبح و شام چائےوالا چھوٹا چمچ تازہ پانی
سے استعمال کرنا ہے انشاءاللہ یہ یرقان بالکل ختم ہو جائے گا
Translated
into English
You have to
grind all these things well and mix them and you have to use it in the morning
and evening with a teaspoon of fresh water. Inshallah this jaundice will
disappear completely.
0 تبصرے