آج ہم آپ کیلئے ایک بہت مفید نسخہ لے
کر حاضر ہوئے ہیں یہ نسخہ لیکوریا کے متعلق ہے لیکور یا ایک بہت خطرناک بیماری ہے
یہ بیماری عورتوں کے حسن و جمال کو چھین لیتی ہے عورتوں کے چہروں کا رنگ زرد ہو
جاتا ہے اس سے عورتوں کے پٹھےمیں چھکاؤ کمر میں درد سستی ٹانگوں میں درد وغیرہ
جیسی علامات ظاہر ہوتی ہے اس بیماری کے لئے ہم ایک بہت ہی مفید نسخہ لے کر حاضر
ہوئے ہیں
Translated
into English
Today we
have come up with a very useful prescription for you. This prescription is related
to Licorice. Licorice is a very dangerous disease. This disease robs women of
their beauty. The color of women's faces turns yellow. We have come up with a
very useful prescription for this disease.
Treatment علاج
50g |
Gand Mississippi گوند موچرس |
50g |
Waist tight کمر کس |
50g |
Sunjan tiger سورنجان شیریں |
50g |
Water chestnut سنگھاڑے
|
20g |
Taj
تج |
50g |
Viper's-buglosses گاوزبان |
50g |
Assembly naga اسگند ناگوری |
آپ نے ان سب چیزوں کو مکس کرکے اچھی طرح
پیس لینا ہے اور اس کو صبح کھانا کھانے سے پہلے چائےوالا چھوٹا چمچ صبح نیم گرم دودھ
سے استعمال کرنا ہے انشاءاللہ آپ بالکل ٹھیک ہوجائیں گے
Translated
into English
You have to
mix all these things and grind them well and use it with a teaspoon of lukewarm
milk in the morning before eating in the morning. Inshallah you will be fine.
0 تبصرے