آج ہم آپ کیلئے ایک بہت ہی خوبصورت نسخہ
لے کر حاضر ہوئے ہیں یہ نسخہ قبض آنتوں اور پیٹ کی صفائی کے متعلق ہے اس میں ہم آپ
کو بتائیں گے کہ ہم اپنا پیٹ کیسےصاف کرسکتے ہیں پیٹ سے زاریلےمادوں کو صاف کرنا بہت
ضروری ہوتا ہے اکثر ہم جب کئی زاریلی خوراک کھاتے ہیں تو اس وقت ہمارا پیٹ خراب ہوجاتا
ہے جس کی وجہ سے ہمارے پیٹ میں درد پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے یا جب ہم ورزش نہیں کرتے
تو ہمارا پیٹ اور آنتوں میں سوزش آنا شروع ہو جاتی ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ ہم
اپنے پیٹ کو صاف کریں
Translated into English
Today we
have come up with a very beautiful prescription for you. This prescription is
about constipation, bowel and stomach cleansing. In it we will tell you how we
can clean our stomach. It is very important to cleanse the stomach. When we eat
a lot of salty foods, our stomach gets upset, which causes us to have abdominal
pain, or when we don't exercise, our stomach and intestines become inflamed. We
need to clean our stomachs
Treatment علاج
10g |
Fennel Seed سونف |
5g |
Castor oil روغن ارنڈ |
آپ نے دو گلاس پانی لے لینا ہے اس میں سونٹ
ڈال کر آگ پر رکھ دینا ہے جب یہ پانی ایک کلاس رہ جائے تو آپ نے اسے نیچے اتار کر اس
میں سے سونف نکال کر پھینک دینے ہیں اور آپ نے اس پانی میں کسٹر آئل ڈال دینا ہے اور
اس پانی کو پی لینا ہے یہ عمل آپ نے 15 دن میں ایک بار کرنا ہے انشاء اللہ آپ ٹھیک
ہوجائیں گے
Translated
into English
You have to
take two glasses of water, put soot in it and put it on the fire. When this
water is one class left, you have to take it down, take out fennel from it and
throw it away and you put castor oil in this water. You have to give and drink
this water. You have to do this once in 15 days. Inshallah you will be fine.
0 تبصرے