آج ہم آپ کیلئے ایک بہت مفید نسخہ لے کر حاضر ہوئے ہیں یہ نسخہ لیکوریا کے متعلق ہے لیکور یا ایک بہت خطرناک بیماری ہے یہ بیماری عورتوں کے حسن و جمال کو چھین لیتی ہے عورتوں کے چہروں کا رنگ زرد ہو جاتا ہے اس سے عورتوں کے پٹھےمیں چھکاؤ کمر میں درد سستی ٹانگوں میں درد وغیرہ جیسی علامات ظاہر ہوتی ہے اس بیماری کے لئے ہم ایک بہت ہی مفید نسخہ لے کر حاضر ہوئے ہیں

Translated into English

Today we have come up with a very useful prescription for you. This prescription is related to Licorice. Licorice is a very dangerous disease. This disease robs women of their beauty. The color of women's faces turns yellow. We have come up with a very useful prescription for this disease.

Treatment    علاج

10g

               Fenugreek seeds       میتھی دانہ

 

آپ نے مٹھی دانے کو چار گلاس پانی میں ڈال کر چلے پر ابال نہ شروع کر دینا ہے جب پانی ایک گلاس رہ جائے اس وقت آپ نے پانی کو نیچے اتار لینا ہے اور اس سے میتھی دانے کو نکال کر پھینک دینا ہے اورپانی پی لینا ہے یہ عمل دن میں ایک بار کرنا ہے اور اس نسخہ کو7 دن استعمال کرنا ہے

Translated into English

You have to put a handful of fenugreek seeds in four glasses of water and not start boiling. When there is only one glass of water left, you have to take the water down and take out the fenugreek seeds and throw it away and drink the water. This procedure is to be done once a day and this prescription is to be used for 7 days