آج ہم آپ کیلئے بہت ہی خوبصورت نسخہ لے کر حاضر ہوئے ہیں یہ قبض اور پیٹ میں گیس کو بالکل ختم کر دے گا جب ہم روٹی کھاتے ہیں تو اس کے بعد ہمارا پیٹ پھول جاتا ہے اور قبض ایک بہت خطرناک بیماری ہے اس ایک بیماری کی وجہ سے بہت سی بیماریاں جنم لیتی ہے اس لیے ہم کو اس بیماری کا علاج جلدی کرنا چاہیے اس کیے ہم پیٹ کی گیس اور قبض کے متعلق ایک بہت ہی خوبصورت نسخہ لے کر حاضر ہوئے ہیں
Translated
into English
Today we
have come up with a very beautiful recipe for you. It will completely eliminate
constipation and gas in the stomach. When we eat bread, then our stomach swells
and constipation is a very dangerous disease. Many diseases are caused by this
disease, so we should treat this disease as soon as possible. We have come up
with a very beautiful prescription for stomach gas and constipation.
Treatment علاج
10g |
Tamarind املی |
5g |
Sugar شکر |
2g |
Soda by
carb سوڈابائی کارب |
آپ نے املی کو آدھے گلاس پانی میں بھگو
دینا ہے اور اس میں چینی اور سوڈا بائی کارب بھی ڈال دینا ہے اور آپ نے اس پانی کو
پی لینا ہے یہ عمل آپ نے ہفتے میں ایک بار کرنا ہے انشاءاللہ اللہ آپ کو شفا دے گا
Translated
into English
You have to
soak the tamarind in half a glass of water and add sugar and soda bicarbonate
in it and you have to drink this water. You have to do this once a week.
Inshallah Allah will heal you.
0 تبصرے